https://t.me/NOWBAHAR313PDFLIBRARY
💠💠💠💠سلام علیکم💠💠💠💠
❇️طلاب ، خطباء ، محققین و مومنین کے لئے خوشخبری
📚 مذھب اہلبیت (ع) کی نشر و اشاعت
کو مدنظر رکھتے ہوئے نوبھار ٹیم نے ڈیجیٹل لائبریری(NOWBAHAR313 PDF LIBRARY) کا ٹیلیگرام پر افتتاح کیا ہے
جس میں اہل تشیع اور اہل سنت کے حوزوی و غیر حوزوی اردو، فارسی، عربی ، انگلیسی اور دیگر زبانوں میں مختلف موضوعات پر
اخلاق وسیرت
فقه واصول
کلام وتفسیر
قرآن و حدیث
تاریخ اسلام
فلسفه ومنطق
عقائدواحکام
طب و نجوم
ادبیات عرب
لغت و معجم
دعا و زیارت
تقاریر و خطابت،
شہداء کی یادیں اور وصیتیں،
مشہور دانشمندوں اور
بزرگ شخصیات کی کتابیں موجود رہیں گی۔
💠 آپ مومنین اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمکاری فرمائیں۔
♦️لائبریری کا لینک👇

MashaAllah ❣️❣️ good step
ReplyDelete