حضرت عمر بن خطاب کی وفات 26ذوالحجہ 23 ہجری بمقام مدینہ منورہ کو ہوئی۔
نا کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر کی تاریخ وفات کا دن ہے۔
ملاحظہ کیجیے اہل سنت کی 25 معتبر کتب جن میں واضح طور پر حضرت عمر بن خطاب کی وفات ذوالحجہ کی 26 ثابت ہے اور 29 ذوالحجہ کو حضرت عثمان بن عفان کے ہاتھ پر اہل مدینہ انصار کا بیعت کرنا اور خلافت یعنی حکومت کو انکے حوالے کرنا ثابت ہے۔
یکم محرم الحرام حضرت عمر بن خطاب کی وفات صرف اور صرف اسلامی مسالک کے درمیان فتنہ و فساد برپا کرنے اور لوگوں اور عوام الناس کو جلوس امام حسین ع اور تعلیمات و افکار و مجالس امام حسین علیہ السلام سے دور کرنا اور غلط فہمی اور غلط پروپیگنڈے کی بنیاد پر شیعہ اور سنی مسالک میں نفرت پیدا کرکے انکو ایک دوسرے کے خلاف کرکے انکو آپس میں لڑوانآ ہے۔ اور صحابہ کرام کو اہلبیت عظام کے مقابلے میں لے کر آنا ہے۔ جوکہ اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔
لہذا ہوشیار رہیں۔ اسلامی کتب کا مطالعہ اور تحقیق کریں۔ اور اس بحث اور فتنہ و فساد برپا کرنے سے خود بھی اجتناب کریں اور دوسروں کو بھی اس کام سے روکیں۔۔
ملاحظہ فرمائیں اہل سنت کی 25 معتبر کتب جن میں واضح طور پر حضرت عمر بن خطاب کی وفات 26 ذوالحجہ کو ثابت ہے۔
1️⃣طبقات ابن سعد جلد 3 صفحہ 147 مطبوعہ کراچی
2️⃣تاریخ طبعی جلد 3 صفحہ 235 مطبوعہ کراچی
3️⃣تاریخ ابن خلدون جلد 1، صفحہ 384مطبوعہ کراچی
4️⃣تاریخ مسعودی جلد2، صفحہ 240مطبوعہ کراچی
5️⃣تاریخ ابن کثیر ، جلد 7،صفحہ279، مطبوعہ کراچی
6️⃣سنن الکبری البیقی رقم الحدیث16578
7️⃣تاریخ المدینہ لابن شبہ باب مقتل عمر
8️⃣ابن کثیر براویت ابن قتیبہ
9️⃣اسد الغالبہ فی معرفتہ الصحابہ جلد 3، صفحہ 676
🔟المسند الاحمد تحت رقم الحدیث 82 مسند عمر
1️⃣1️⃣مروج الذہب جلد 2،صفحہ240
2️⃣1️⃣اخبارالطوال از علامہ دینوی ، صفحہ139
3️⃣1️⃣ریاض النضرہ از علامہ محب الدین طبری ، جلد2، صفحہ 335
4️⃣1️⃣تاریخ طبری جلد 3، صفحہ317، 318
5️⃣1️⃣البدایہ والنہایہ جلد 7، صفحہ 184
6️⃣1️⃣تاریخ ابو الفداء از علامہ ابو الفداء، صفحہ 122
7️⃣1️⃣تاریخ کامل ، جلد 3، صفحہ 52
8️⃣1️⃣تاریخ ابن خلدون ، جلد 1، صفحہ 307،
9️⃣1️⃣تاریخ الخلفاء، از علامہ جلال الدین سیوطی ، صفحہ 139
0️⃣2️⃣اسد الغالبہ از ابن اثیر، جلد 2، صفحہ 447
1️⃣2️⃣سیدنا عمر ابن خطاب از دکتر محمد محمد الصلابی ، صفحہ 825، 824
2️⃣2️⃣تاریخ ملت ، از دیو بند مفتی زین العابدین میرٹھی، جلد 1، صفحہ 187
3️⃣2️⃣الفاروق از علامہ شبلی نعمانی، صفحہ 177
4️⃣2️⃣تحفہ اثناء عشریہ از شاہ عبد العزیز دہلوی ، باب 9، صفحہ 511
5️⃣2️⃣سیرت عمر از محمد رضا مصری ، صفحہ 329

Comments
Post a Comment