مومنین پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شھید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی پر ایک یادگار ویڈو بنانے کی کوشش کریں گے
آپ اپنی کچھ سیکنڈ کی ویڈو بنا کر نوبھار ٹیم کو بھیجیں گے۔
📹آپ ہماری ویڈو کلپ کو دیکھ کر ویڈو کے الفاظ دہرا سکتے ہو۔ یا ویڈو میں نیچے دیئے گئے جملے دہرا سکتے ہو۔
آخر پر اپنے ملک/شھر کا نام بھی بھیجیے گا۔
🔹 سلام بر شھید حاج قاسم سلیمانی
🔹من قاسم سلیمانی ھستم
🔹سلام بر ابو مھدی مھندس
🔹 سلام بر سید علی خامنہ ائ
🔹 سلام بر سید علی سیستانی
🔹our hero qasim sulimani
🔹 I'm qasim sulimani
🔹Free Free Palestine
کلپ بھیجنے کی آخری تاریخ
25 December 2022
⤴️ویڈو میں سارے جملے دہرانا ضروری نہیں جو آپکے لئے آسان ہو۔
اپنا ویڈو کلپ ان نمبروں پر بھیجیں۔
https://chat.whatsapp.com/KOpOiD8Oi7AAuAYZ3ETky5
🪀🪀
*+98 9050781320 (Irfan Ali)*
*+98 9027432892 (Tajamul Hussain)*
Comments
Post a Comment