Skip to main content

قم المقدس میں مجلس ایصال ثواب و تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔


نوبھار میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جناب عرفان علی کے نانا مرحوم علی محمد میر کی رحلت کی مناسبت سے ایران کے مقدس شہر قم المقدس میں مجلس ایصال ثواب و تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں وادی کشمیر کے علماء حضرات نے شرکت کی اور حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید پرویز صاحب نے قرآن و احادیث کی روشنی میں موت کی حقیقت کو بیان کیا۔اور آخر پر ذاکر اہلبیت  ع مولانا غلام محمد نے مرثیہ خوانی میں ابا عبداللہ الحسین ع کے مصیبتوں اور مظلومیت کا پرسہ امام زمان عج کی خدمت میں پیش کیا۔

آخر پر تمام علماء کرام نے جناب عرفان علی سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم علی محمد میر کی مغفرت کے لیے دعا فرمائی۔



Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

26 ذوالحجه نا کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر کی تاریخ وفات کا دن ہے۔

 حضرت عمر بن خطاب کی وفات  26ذوالحجہ 23 ہجری بمقام مدینہ منورہ کو ہوئی۔ نا کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر کی تاریخ وفات کا دن ہے ۔ ملاحظہ کیجیے اہل سنت کی 25 معتبر کتب جن میں واضح طور پر حضرت عمر بن خطاب کی وفات ذوالحجہ کی 26 ثابت ہے اور 29 ذوالحجہ کو حضرت عثمان بن عفان کے ہاتھ پر اہل مدینہ انصار کا بیعت کرنا اور خلافت یعنی حکومت  کو انکے حوالے کرنا ثابت ہے۔ یکم محرم الحرام حضرت عمر بن خطاب کی وفات صرف اور صرف اسلامی مسالک کے درمیان فتنہ و فساد برپا کرنے اور لوگوں اور عوام الناس کو جلوس امام حسین ع اور تعلیمات و افکار و مجالس امام حسین علیہ السلام سے دور کرنا اور غلط فہمی اور غلط پروپیگنڈے کی بنیاد پر شیعہ اور سنی مسالک میں نفرت پیدا کرکے انکو ایک دوسرے کے خلاف کرکے انکو آپس میں لڑوانآ ہے۔ اور صحابہ کرام کو اہلبیت عظام کے مقابلے میں لے کر آنا ہے۔  جوکہ اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ لہذا ہوشیار رہیں۔ اسلامی کتب کا مطالعہ اور تحقیق کریں۔ اور اس بحث اور فتنہ و فساد برپا کرنے سے خود بھی اجتناب کریں اور دوسروں کو بھی اس کام سے روکیں۔۔ ملاحظہ فرمائیں اہل سنت کی 25 معتبر کت...

یوم شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے موقعے پر خندہ بڈگام میں ایک روزہ سیمنار کا انعقاد

  یوم شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے موقعے پر  خندہ بڈگام میں ایک روزہ سیمنار کا انعقاد امام سجاد (ع) کی سیرت امت مسلمہ کے لئے نمونہ عمل ہے جس پر چل کر ابدی سعادت حاصل کی جاسکتی ہے آفتاب امامت کے پانچویں کرن حضرت علی ابن الحسین زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام سے وسطی ضلع بڈگام کے خندہ علاقے میں ایک پروقار جلسہ عزا منعقد ہوا۔ جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ شیعہ و سنی مکتب ہائے فکر سے وابسطہ علمائے کرام و دانشوروں حضرات نے شرکت کرکے امام زین العابدین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تنظیم کے صدر مولانا شبیر احمد صوفی نے امام سجاد علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیرت امت مسلمہ کے لئے نمونہ عمل ہے جس پر چل کر ابدی سعادت حاصل کی جاسکتی ہے۔ معروف سنی اسکالر ڈاکٹر توصیف احمد نے کہا کہ امام زین العابدین علیہ السلام ایک آفاقی شخصیت ہے آپ کی سیرت پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے ۔ اس موقع پر علمائے کرام و دانشوروں نے یک زبان ہوکر عترت اہلبیت علیہم السلام پر زور دیا اور کہا...

NOWBAHAR 313 PDF LIBRARY

  https://t.me/NOWBAHAR313PDFLIBRARY 💠💠💠💠سلام علیکم💠💠💠💠 ❇️طلاب ، خطباء ، محققین و مومنین کے لئے خوشخبری 📚 مذھب اہلبیت (ع) کی نشر و اشاعت  کو مدنظر رکھتے ہوئے نوبھار ٹیم نے ڈیجیٹل لائبریری(NOWBAHAR313 PDF LIBRARY) کا ٹیلیگرام پر افتتاح کیا ہے جس میں اہل تشیع اور اہل سنت کے حوزوی و غیر حوزوی اردو، فارسی، عربی ، انگلیسی اور دیگر زبانوں میں مختلف موضوعات پر اخلاق وسیرت فقه واصول کلام وتفسیر قرآن و حدیث تاریخ اسلام فلسفه ومنطق عقائدواحکام طب و نجوم ادبیات عرب لغت و معجم دعا و زیارت  تقاریر و خطابت، شہداء کی یادیں اور وصیتیں،  مشہور دانشمندوں اور بزرگ شخصیات کی کتابیں موجود رہیں گی۔ 💠 آپ مومنین اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمکاری فرمائیں۔ ♦️لائبریری کا لینک👇 https://t.me/NOWBAHAR313PDFLIBRARY